برج ثور موجودہ علم نجوم کی ترتیب میں دوسرا برج ہے۔ 21 اپریل تا 21 مئی کے دوران پیدا ہونے والے افراد کا یہ ستارہ ہے۔ ان دنوں میں پیدا ہونے والے افراد کی زندگی پر یہ برج مختلف طریقوں سے اثر انداز ہوسکتا ہے۔ اس برج کی علامت بیل ہے۔ قدیم مصر کے کچھ گروہ گائے کو اپنا خدا تسلیم کرتے تھے،
When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.
ثور کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔
آج کے دن آپکا برج ثور کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔
برج ثور کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں یاقوت،نیلم اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)برج ثور کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں یاقوت،نیلم اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)برج ثور سے تعلق رکھنے والی خواتین اور لڑکیاں مناسب جسم اور حسن و دلکشی کی مالک ہوتی ہیں۔ ان خواتین میں ایسی خوبیاں موجود ہوتی ہیں جو کہ دوسری عورتوں میں کم ہی پائی جاتی ہیں۔ یہ خواتین انتہائی حوصلے کی مالک واقع ہوئی ہیں اور اسکے ساتھ ہی کچھ زیادہ ہی جرات مند بھی۔
برج ثور والے لوگ عام طور پر دوسروں کے لئے مددگار ثابت ہوئے ہیں۔ یہ لوگ بہت ہی زیادہ نرم دل اور خوشگوار ہوتے ہیں۔ مالی اور جذباتی طور پر خود پر ہی انحصار کرنا جانتے ہیں۔ اس برج سے منسلک افراد ہمیشہ ہی خود کو حرکت میں رکھنا چاہتے ہیں۔
بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔