Libra Star in Urdu with Dates

بر ج میزان کی تاریخ اور دیگر معلومات

Aries Signبرج میزان جس کو انگریزی میں لبرا کہتے ہیں، علمِ نجوم کا ساتواں برج ہے۔ 24 ستمبر تا 23 اکتوبر کے درمیان پیدا ہونے والے لوگوں کا تعلق اسی برج سے ہوتا ہے۔ برج جوزا اور برج دلو کی طرح اس برج کا علامتی عنصر بھی ہوا ہے، جس کی وجہ سے اس ستارے کے حامل افراد ہوشیار مفکر اور دلائل کا اچھی طرح خلاصہ کرنیوالے مانے جاتے ہیں۔

When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.

برج میزان ہفتہ وار احوال

میزان کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔

برج میزان آج کا دن

آج کے دن آپکا برج میزان کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔

برج میزان کی مردانہ انگوٹھیاں

برج میزان کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں پکھراج،زمرد اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)

برج میزان کی عورتوں کیلئے زیوارت

برج میزان کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں پکھراج،زمرد اور فیروزہ شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔

عقرب عورتوں کی انگوٹھیوں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Women)

برج میزان کی عورتوں کی خصوصیات

برج میزان سے تعلق رکھنے والی لڑکیاں اور خواتین نسوانی حسن سے مالا مال ہوتی ہیں۔ راز کو راز رکھنے کا ہنر جانتی ہیں۔ اپنے ساتھی، شریک حیات کی خوشی کے لئے سب کچھ کر گزرتی ہیں۔ میزان خواتین تھوڑی سی سستی و کاہلی کا بھی شکار رہتی ہیں...

برج میزان کے مردوں کی خصوصیات

یہ لوگ کچھ بھی کرنے کا بہتر تجربہ رکھتے ہیں اسی لئے اپنے ہر کام میں کامیاب ہی رہتے ہیں۔ رومانوی ہوتے ہیں انکو جلد محبت ہوجاتی ہے۔ انکے طور طریقے اور زندگی گزارنے کا رویہ بڑا ہی سلجھا ہوا ہوتا ہے۔ ایمانداری کے ساتھ ہی آگے بڑھنا پسند کرتے ہیں...

برج میزان کے موافق پتھر تفصیل کیساتھ

بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔

Ads

Order Gemstone Lockets

Allah Name Locket

Ads

آج کل آپ کونسی مشکل سے دوچار ہیں؟

اللہ کے کلام سے تمام مسائل کا حل ممکن ہے۔حدیث پاک کی روشنی میں اپنے مسائل سے متعلق وظیفے پڑھیں۔

99 Names of Allah

Like Us On Facebook

You will be the first to comment here.
Cancel