برج جوزا کا عنصر ہوا ہے۔ 22 مئی تا 21 جون تک کے درمیان پیدا ہونے والے لوگوں کا تعلق جِمنائی یعنی برج جوزا سے ہوتا ہے۔ علم نجوم کے ماہر لوگ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ برج جوزا کا مزاج تبدیل ہوتا رہتا ہے۔ برج جوزا میں کل انیس ستارے ہیں اور ان ستاروں کو جوڑنے سے دو ڈھانچے سے معلوم پڑتے ہیں۔ اسی وجہ سے اس برج کا علامتی نشان "جڑواں" ہے جو کہ دوہری شخصیت کے مالک، کئی دلچسپیوں کے حامل، محنتی اور باعمل لوگوں کی نشاندہی کرتا ہے۔
When we talk about Aries star and its personalities the first person who comes in our mind is Adolf Hitler. He is known as the most popular and the cruel person in the midst of 20th century. Aries star in urdu tells that aries people are simple and truth speaking people in the world.
جوزا کے ہفتہ وار ستاروں کے چال چلن میں تبدیلیاں ہمارے روز مرہ کے معاملات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں۔یہ ہفتہ آپکا کیسا گزر سکتا ہے۔ آپ کے ستارے کیا کہتے ہیں۔ستاروں کا حال جانیئے۔
آج کے دن آپکا برج جوزا کے گردش کے اثرات جو آپکی زندگی کو متاثر کر سکتے ہیں-اُنکوں مدنظر رکھتے ہوئے ہم آپکو آپکی نجی،کاروباری اور ازدواجی زندگی کے متعلق آگاہی فراہم کریں گے۔
برج جوزا کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں پکھراج،زمرد اور درنجف شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)برج جوزا کے جو قیمتی پتھر ہیں ان میں ہیرا،عقیق،موتی اور پکھراج شامل ہیں۔ان قیمتی اور قدرتی پتھروں سے بنی ہوئی خالص چاندی کی انگوٹھیاں مناسب قیمت پر ہماری ویب سائیٹ Qeemat.comپر دستیاب ہیں۔
مردوں کی انگوٹھیاں کےڈیزئن دیکھیں(See All Rings for Men)اس برج سے تعلق رکھنے والی خواتین بڑی ہی زندہ دل ،خوش مزاج اور ہنسی مذاق کی دلدادہ ہوتی ہیں۔ یہ گھر کے کاموں سے بالکل بھی نہیں گھبراتی ہیں۔ یہ خواتین دوسروں کی نسبت اپنی ذات پر کچھ زیادہ ہی توجہ دیتی ہیں۔
برج جوزا کی طبیعت میں بہت زیادہ لچکداری پائی جاتی ہے یہ حالات کے مطابق خود کو ڈھال سکتے ہیں۔ یہ ایک ساتھ مختلف قسم کے مضامین پر دسترس رکھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ جوش و خروش اور زندہ دلی سے بھرے ہوئے ہوتے ہیں۔
بارہ بروج کے اپنے اپنے موافق پتھر ہیں جو کہ اس برج سے منسلک افراد پر اپنےمثبت اثرات رکھتے ہیں اور انکو پہن کرلوگ نہ صرف وقت کے چکرات سے خود کو محفوظ رکھ سکتے ہیں بلکہ اپنی زندگی میں کو خوشحالی بھی لاسکتے ہیں۔